دراصل گذشتہ رات پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان سے جب ایک ٹوئٹر سپیس کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ انھیں بریانی آلو کے ساتھ پسند ہے یا بغیر آلو کے تو انھوں نے جواب دیا کہ میں آج سے چالیس سال پہلے تک بریانی بہت شوق سے کھاتا تھا لیکن اب دوسرے کھانے زیادہ پسند ہیں۔
عمران خان کا بریانی میں آلو کے حق میں ووٹ: کیا بہترین بریانی پکانے کا کوئی فارمولا موجود ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment