امید کی جا رہی ہے کہ سکیننگ کا ایک نیا طریقہ جس میں چوہے کو دیکھا جا سکتا ہے، کینسر کی دوائیوں کے ٹیسٹ کرنے کے طریقہ کار کو بہتر بنا سکتا ہے جس سے ان ٹیومرز کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی جو سائز میں بہت چھوٹے ہونے کی وجہ سے سکین میں نظر نہیں آتے تھے۔
’ٹرانسپیرنٹ چوہا‘ چھوٹے کینسر ٹیومرز کے سیکن اور علاج کے طریقہ کار کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment