برطانیہ کے علاقے سمرسیٹ میں ایک خاتون نے آن لائن فراڈ میں تقریبا 40 ہزار پاونڈ گنوا دیےGسمرسیٹ سے تعلق رکھنے والی لیزا (فرضی نام) نے بتایا کہ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرتے وقت ان کو یقین تھا کہ ان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہو گا کیونکہ اس آن لائن کمپنی کو منی سیونگ ایکسپرٹ (رقم جمع کرنے کے ماہر) مارٹن لیوس کی پشت پناہی حاصل ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors