بنگلہ زبان میں شیخ مجیب الرحمٰن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں سیکولرازم پر یقین رکھتا ہوں، میں جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، میں سوشلزم پر یقین رکھتا ہوں۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کے نظریات اندرا گاندھی سے اتنے ملتے جلتے کیوں ہیں؟ میں کہتا ہوں، یہ نظریات کی مماثلت ہے، یہ اصولوں کی مماثلت ہے، یہ انسانیت کی مماثلت ہے۔‘
جب بانی بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمان میانوالی جیل سے رہا ہو کر انڈیا پہنچے اور ’جئے ہند‘ کا نعرہ لگایا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق