بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں وہ مکالمہ شروع نہیں کر سکیں جس کی اس لمحے پاکستان کو ضرورت ہے۔ یہ انتخابات طے کریں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہے۔ مقبول اور معقول سیاسی نظام کے لیے سیاسی جماعتوں کو ہی آگے آنا ہے جس کے امکانات تاحال دکھائی نہیں دیتے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors