غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل اتوار کو حماس نے رفح سے تل ابیب کی جانب آٹھ راکٹ فائر کیے تھے جو اس کی جانب سے جنوری کے بعد سے کیے گئے پہلے لانگ رینج حملے تھے۔
رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک: ’یہ کیسی انسانیت ہے، ان لوگوں کو جلا دیا گیا ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق