سام سنگ نے گلیکسی سمارٹ رِنگ متعارف کروا دی ہے جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس مصنوعی ذہانت سے لیس ہے اور آپ کی صحت کے مختلف پہلوؤں جیسے کہ نیند، دل کی دھرکن اور ماہواری پر نظر رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors