ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی پر 13 جولائی کو ہونے والے حملے کے بعد یہ تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں کہ اس واقعے کی منصوبہ بندی کیسے کی گئی اور کیسے سکیورٹی کی ناکامی کے سبب حملہ آور اپنے پلان کو عملی جامہ پہنانے کے قریب پہنچا۔
حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل ’کینیڈی کے قتل کو گوگل کیا‘ اور سیڑھی خریدی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق