جو بائیڈن نے امریکی انتخابات کا رخ اور اس کی تصویر بدل دی۔ ہفتوں تک سختی کے ساتھ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار رہنے پر اصرار کے بعد وہ دباؤ کے سامنے جھک گئے اور دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کملا ہیرس کو صدارتی نامزدگی کے لیے درکار حمایت حاصل، کیا وہ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار‘ ثابت ہو سکتی ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment