بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان اتوار کو ہونے والی حالیہ جھڑپوں میں 83 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کئی مقامات پر سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم حسینہ واجد اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors