بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان اتوار کو ہونے والی حالیہ جھڑپوں میں 83 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کئی مقامات پر سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم حسینہ واجد اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہوں۔
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں 83 سے زائد ہلاکتیں: ’تخریب کاری کرنے والے طالبِ علم نہیں دہشت گرد ہیں‘ شیخ حسینہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق