ہلسا کی کمی کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کا وہ ملک جہاں یہ مچھلی سب سے زیادہ پیدا ہوتی ہے یعنی بنگلہ دیش نے ہلسا کی ہمسایہ ملک انڈیا میں برآمد کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے اور طویل عرصے سے اس مچھلی کی برآمد پر پابندی میں مزید سختی کر دی گئی ہے۔
’مقدس‘ حیثیت کی حامل مہنگی ’ہلسا‘ مچھلی جو انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کا مرکز بنی
Guideness
0
Comments
Post a Comment