خبر رساں ادارے روئٹرز نے انڈیا اور یورپ کے حکام اور محکمہ دفاع کے 11 اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی ہے۔ اس کے مطابق روس کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے اسلحے کی منتقلی ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors