چین اپنے کاروبار میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے دنیا بھر میں سڑکوں، پلوں اور پٹڑیوں کا جال بچھا رہا ہے، مگر ان منصوبوں کی تکمیل کے دوران اسے سکیورٹی کے مسائل کا سامنا بھی رہتا ہے اور دنیا میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے وہ جانی و مالی نقصان برداشت کرتا آ رہا ہے۔ ایک حالیہ مثال اس کے پڑوس میں جاری ایک منصوبہ ہے جو خانہ جنگی کی شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors