وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے دن وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 'مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے‘ لیکن کیا پاکستان میں مہنگائی واقعی کم ہوئی ہے؟ حکومتی اعداد و شمار کو سامنے رکھتے ہوئے بی بی سی نے ماہرین معیشت سے اس بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors