HomeLatest Pakistan News Urdu ’اس زوال کی کوئی حد بھی ہو گی کیا؟‘ Guideness September 03, 2024 0 Comments Facebook Twitter راولپنڈی میں شان مسعود کی اس ٹیم نے ثابت کر دکھایا کہ زوال کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ اس نے یہ ممکن کر دکھایا کہ دوسری وکٹ کے لیے 100 سے زیادہ رنز کی پارٹنرشپ لگنے کے بعد بھی باقی ماندہ نو وکٹیں کوئی 150 رنز کے لیے گنوائی جا سکتی ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment