فلم بینوں میں سے بیشتر’منت‘ کے نام سے ہی بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ کو جان جاتے ہیں، بالکل اسی طرح برسوں پہلے انڈین فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے سپر سٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ ’آشیرواد‘ اپنے آپ میں مکمل پتے (ایڈریس) کی حیثیت رکھتا تھا۔ بالی ووڈ سٹار راجندر کمار سے خریدا جانے والا یہ بنگلہ اپنے پہلے مالک کی طرح راجیش کھنہ کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گیا تاہم اس سے پہلے یہ بھوت بنگلہ کے نام سے مشہور تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors