غزہ میں کمال اڈوان ہسپتال کے ڈائیریکٹر حسام ابو صفیہ نے اے ایف پی کو بتایا کہ حملے میں زخمی ہونے والے بچے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تاہم ہسپتال میں عملے اور ادویات کی کمی کی وجہ سے شدید مُشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا کو اس واقعے میں شہریوں کے جانی نقصان پر گہری تشویش ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors