پرتگال کے لیجنڈ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نہ صرف 39 سال کی عمر میں پروفیشنل مقابلہ جاتی فٹبال کھیل رہے ہیں بلکہ آئے دن اپنے مداح اور اپنے حریف دونوں کو حیران کر رہے ہیں۔
39 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا ناقابل یقین ’فلیش بیک‘ گول: مداحوں کو ان کے 1000 ویں گول کا انتظار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق