پنجاب کی وزارتِ ماحولیات کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ ٹیکنالوجی کی مدد سے مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ جہلم، گوجر خان، چکوال اور تلہ گنگ میں ’کلاؤڈ سیڈنگ‘ کے ذریعے کیا گیا۔ اس کے سبب جہلم اور گوجر خان میں چند گھنٹوں کے لیے بارش ہوئی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors