جمعے کی شب سے کرم کے مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور بعض ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی دکانوں اور مکانوں کو نذرِ آتش کیا گیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کرم میں حکومت رٹ قائم کرنے میں ناکام کیوں ہوئی اور اس مسئلے کا مستقل حل کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors