منگل کو نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک ریاض ’عدالتی مفرور‘ ہیں اور ساتھ یہ تنبیہ بھی کی کہ بحریہ ٹاؤن کے دبئی پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کو ’منی لانڈرنگ‘ تصور کیا جائے گا۔ تو کیا نیب قانونی طور پر شہریوں کو کسی غیر ملکی رہائشی پروجیکٹ میں سرمایہ کاری سے روک سکتا ہے؟
کیا ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن دبئی میں سرمایہ کاری خلاف قانون ہے اور نیب اسے ’منی لانڈرنگ‘ کیوں قرار دے رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment