وائٹ ہاؤس میں اپنے پہلے ہی روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکہ میں اُن کی موجودگی کو ’حملہ‘ قرار دیا ہے۔ لیکن دنیا کی سب سے بڑی غیر ملکی آبادی والے ملک امریکہ میں امیگریشن کیا کردار ادا کرتی ہے اور اگر وہاں تارکین وطن نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
Post a Comment