پاکستان میں معاشی اور کاروباری امور کے ماہرین کی رائے ہے کہ ان منصوبوں سے کوئی ایسے نتائج برآمد نہیں ہو سکے جن کی بنیاد پر کہا جا سکے کہ اس سے معاشی طور پر وسیع پیمانے پر لوگ خود مختار ہوئے ہوں یا چھوٹے یا درمیانے درجے کے کاروباروں کو فروغ حاصل ہوا ہو۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors