زمین کے سب سے بڑے جزیرے کی کشش سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ گذشتہ ایک ہزار برس میں گرین لینڈ نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے اور ایک ہزار سال قبل پہلی یورپی بستی کی بنیاد رکھنے والے ایرک دی ریڈ سے لے کر دوسری جنگ عظیم کی اتحادی افواج تک ہر ایک کو اپنے الگ تھلگ ساحلوں تک کھینچ لایا ہے۔
گرین لینڈ میں برف کی دبیز تہوں کے نیچے آخر کیا چھپا ہے اور اس خزانے کا حصول کتنا مشکل ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment