شروع میں ان لڑکیوں کے گھر والوں کو لگتا تھا کہ کبڈی ان کی زندگی میں بس ایک وقت گزاری کا طریقہ ہے۔ لیکن جب ان لڑکیوں نے کبڈی کو اپنا کرئیر بنانے کا فیصلہ کیا تو ان کے والدین زیادہ خوش نہیں تھے۔
’کبڈی نہ ہوتی تو میں شوہر کے گھر برتن صاف کر رہی ہوتی‘: انڈیا میں ایک کھیل نے لوگوں کی سوچ کیسے تبدیل کی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق