کابل ہمایوں کے بھائی کامران مرزا کے پاس تھا، جو وہ کسی بھی صورت میں اپنے بھائی کو دینے کے لیے تیار نہ تھے۔ اس کے برعکس، کامران نے شیر خان سے رابطہ کیا اور یہ پیشکش کی کہ وہ اپنے بھائی کے خلاف بغاوت کر کے ان کے ساتھ مل جائیں گے، بشرطیکہ انھیں پنجاب کا بڑا حصہ دے دیا جائے۔
ہمایوں: اپنے بھائی کے قتل سے انکار کرنے والے مغل بادشاہ جن کی نرمی کا ان کے دشمنوں اور اپنوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا
Guideness
0
Comments
Post a Comment