امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی کینیڈا کو امریکہ کی ریاست بنانے کی بات کرتے ہیں تو کبھی جزیرہ گرین لینڈ اور اہم بحری گزرگاہ پانامہ کینال کا کنٹرول حاصل کرنے سے متعلق بیانات دے رہے ہیں جن کے باعث بہت سے حکومتیں پریشان ہیں۔ لیکن یہ سب علاقے امریکہ کے لیے اتنے اہم کیوں ہیں اور اِن کا کنٹرول سنبھالنے سے ٹرمپ انتظامیہ کو کیا فائدے حاصل ہو سکتے ہیں؟
صرف بیان بازی یا حقیقت۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا، گرین لینڈ اور پانامہ کینال پر ’قبضے‘ کی دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment