دبئی میں افغان طالبان اور انڈین حکام کے درمیان رواں ہفتے ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات پر اگرچہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب تک کوئی باضابطہ ردعمل نہیں دیا ہے تاہم خارجہ اُمور کے ماہرین اور تجزیہ نگاروں نے اس پیش رفت کو پاکستان کے لیے ایک اہم پیغام کے طور پر دیکھا ہے۔
کیا طالبان حکومت کی انڈیا سے بڑھتی قربت ’افغانستان میں پاکستان کو شکست‘ دینے کی کوشش ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment