گلگت بلتستان میں بعض مقامی افراد ایس آئی ایف سی کی جانب سے سیاحت کے شعبے میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے ناخوش ہیں۔ جبکہ سندھ کے کسان گرین انیشی ایٹیو کے تحت زراعت کے منصوبوں اور پانی کے مسئلے پر سراپہ احتجاج ہیں۔ اسی طرح مبصرین یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ کیا ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد پاکستان میں کوئی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے؟
ہائبرڈ نظام کی معاشی شکل اور فوج کا کردار: زراعت اور سیاحت سے متعلق ’ایس آئی ایف سی‘ کے منصوبوں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment