شام کے ساحلی شہر بانیاس میں علوی اکثریتی القصیر کے علاقے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر ہر طرف خون میں لت پت لاشیں بکھری پڑی تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہاں بچوں، خواتین اور نہتے لوگوں کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔
شام میں علوی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل، عینی شاہدین نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment