انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آٹھارویں سیزن کا آج سنیچر کے دن سے آغاز شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز اور رایل چیلنجرز بنگلور کے درمیان مقابلے سے ہو رہا ہے لیکن اس سے بڑی خبر یہ ہے کہ ایک زمانے سے گیند کو چمکانے کے لیے تھوک پر عائد پابندی ہٹا لی گئی ہے جس سے بولروں میں جوش نظر آ رہا ہے اور انھوں نے بی سی سی آئی کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
آئی پی ایل میں گیند پر تھوک کے استعمال کی اجازت اور بولرز کو ٹورنامنٹ میں ’ریورس سوئنگ کی واپسی‘ کی امید
Guideness
0
Comments
Post a Comment