اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری پیغام میں تحریک طالبان پاکستان کا کہنا تھا کہ اس کے حامی ’بائنانس اکاؤنٹ‘ کے ذریعے تنظیم کی مالی معاونت کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے حامی میڈیا گروپ ناشر پاکستان نے بھی گذشتہ مہینے کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ اکٹھا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors