سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کئی ماہ سے ایک متنازع موضوع رہی ہے لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اس ضمن میں کیے گئے فیصلے کے بعد سے اس بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors