سیاست دان اور مذہبی عالم کوثر نیازی اپنی کتاب ’مشاہدات و تاثرات‘ میں لکھتے ہیں کہ ’سحری کے وقت مسجدوں سے اعلان ہوا کہ کل عید نہیں ہوگی۔ ادھر حکومت نے بھی عید کو اپنے وقارکا مسئلہ بنا لیا اور اس نے اگلے دن اوقاف سے تنخواہیں پانے والے تمام علما کو مجبورکیا کہ وہ نماز عید کی امامت کرائیں۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors