پاکستان میں اب بولڈ اور حساس موضوعات پر بھی ڈرامہ بنتے ہیں اور ناظرین اسے پسند بھی کر رہے ہیں انہی ڈراموں میں سے ایک 'تن من نیل و نیل' بھی ہے جس کی آخری قسط نے سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں کافی دھوم مچائی۔ ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شجاع اسد کا کہنا ہے کہ ان کو ڈرامے میں دیے جانے والے پیغام کا کوئی ڈر نہیں تھا۔
ڈرامہ ’تن من نیلو نیل‘ کے شجاع اسد: ’مردوں کے ریپ پر اداکار شرمندہ ہوتے ہیں کہ میں یہ کردار کیوں کروں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment