چند روز قبل ہی امریکہ کے سیکریٹری تجارت ہاورڈ لٹنک نے چین پر اضافی 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اِس کا مقصد آئی فون کی پروڈکشن یعنی پیداوار کو بتدریج چین سے امریکہ منتقل کرنا ہے۔ اُن کے اِس بیان کے فوراً بعد چین سے امریکہ ہونے والے سب سے بڑی درآمد یعنی سمارٹ فونز کو ٹیرف سے مستثنیٰ کرنے کا اعلان ایک حیران کُن ’یو ٹرن‘ ہے۔
ٹرمپ کا ’حیران کُن یوٹرن‘: آئی فونز کو 125 فیصد اضافی ٹیرف سے مستثنیٰ کرنا تجارتی جنگ میں امریکہ کی پسپائی ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment