موٹاپے سے متاثر افراد میں شہری آبادی دیہی علاقوں کے مقابلے میں زیادہ خطرے میں پائی گئی ہے ۔ شہری آبادی میں کمر کا گھیراؤ بڑھنا یا کمرسے کولہوں تک کا غیر متناسب ہونا ا یک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors