بی بی سی نے اس حوالے سے چند دفاعی ماہرین سے بات کی ہے۔ ان ماہرین کے مطابق ایل او سی پر گرایا گیا انڈین کواڈ کاپٹر ایل او سی پر پاکستان کی فوجی چوکیوں اور فوجی پوزیشن کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ یہ طیارہ کیسے کام کرتا ہے؟
پاکستان کا ایل او سی پر ’انڈین جاسوس ڈرون‘ مار گرانے کا دعویٰ، کواڈ کاپٹر جاسوسی کیسے کرتا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق