ہر روز یہاں میں 3,000 سے 5,000 کے درمیان امریکی آتے ہیں جو نہ صرف دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس علاج کی غرض سے آتے ہیں۔ یہاں کچھ مارگریٹا اور ٹاکوس جیسے مشروب اور سنیکس سے لطف اندوز ہونے کی غرض سے آتے ہیں تو کچھ مقامی دھنوں پر رقص کرنے بھی آتے ہیں۔
دندان سازوں کا بین الاقوامی دارالحکومت ’لاس الگودونس‘ امریکی سیاحوں کا مرکز کیسے بن گیا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment