انڈیا کے دفاعی تحقیق کے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کا کہنا ہے کہ اس کے سائنسدانوں نے اتوار کو جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے کرنول میں اس نئے لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا جس میں زمین پر ایک ٹرک پر نصب لیزر صلاحیت کے حامل ہتھیار سے فضا میں پرواز کرنے والے ایک ڈرون کو طاقتور شعاعوں سے تباہ کر دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors