امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیرف منصوبے کی ابتدا کرتے ہوئے متعدد ممالک سے امریکہ آنے والی اشیا پر ٹیکس کی شرح میں بےتحاشا اضافہ کیا۔ بعدازاں دیگر ممالک کے لیے تو عارضی ریلیف کا اعلان کیا گیا مگر چین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنائی گئی۔ اس اقدام نے کچھ تجزیہ کاروں کو یہ سوال پوچھنے پر مجبور کیا کہ کیا امریکہ کے نئے ٹیرف منصوبے کا واحد نشانہ چین ہی تھا؟
تجارتی جنگ: کیا صدر ٹرمپ کے ٹیرف منصوبے کا واحد مقصد چین کو نشانہ بنانا تھا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment