پاکستان میں بہت سے سوشل میڈیا صارفین یہ سوال کر رہے ہیں کہ اگر اسرائیل اپنے دفاعی نظام کے ذریعے حماس، ایران یا حوثی جنگجوؤں کے میزائل حملے روک سکتا ہے تو پاکستان ایسا کیوں نہیں کر سکا۔ اور کسی بھی ملک کی فوج کے لیے فضا سے زمین پر داغے گئے میزائلوں کو روکنا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔
پاکستان انڈیا کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو کیوں نہیں روک پایا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment