دماغ ہمارے جسمانی وزن کا صرف دو فیصد ہے لیکن وہ جسم کی توانائی کا 20 فیصد استعمال کرتا ہے۔ اور آنتوں کا کام خوراک کو سادہ مالیکیولز میں توڑنا اور انھیں جذب کرنا ہے تاکہ پورے آرگینزم کو 'ایندھن' فراہم کیا جا سکے۔ لیکن یہ دو طرفہ رشتہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں کہا جائے تو جہاں دماغ معدہ کو متاثر کرتا ہے وہیں معدہ بھی دماغ کو متاثر کرتا ہے۔ اور ہمیں غور کرنے پر اپنی روزمرہ کی زندگی میں اس کی کئی مثالیں ملتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors