پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعرات کی شب ایک بیان جاری کیا گیا جس میں ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی جوہری تنصیبات کے محفوظ ہونے کی بات کی گئی لیکن اس مرتبہ یہ وضاحت کسی انڈین اہلکار نہیں بلکہ ایک سابق امریکی شخصیت کے بیان پر دی گئی۔
جان بولٹن: امریکہ میں قومی سلامتی کے سابق مشیر جنھیں پاکستان میں جوہری تنصیبات سے متعلق خدشات ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق