انڈیا کی وزارتِ دفاع نے مئی کے اواخر میں جدید ترین ’ففتھ جنریشن سٹیلتھ‘ جنگی طیارے ملک میں بنانے کی منظوری دی تھی۔ ایسے میں پاکستانی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان نے کئی سفارتی کامیابیاں حاصل کیں، جن میں چین کی جانب سے 40 ففتھ جنریشن جے 35 سٹیلتھ طیارے، KJ-500 ایویکس، HQ-19 ڈیفنس سسٹم کی پیشکش شامل ہے۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors