ممبئی پولیس کے مطابق یہ واقعہ سوموار (نو جون) کو ممبئی کے علاقے کھارگھر میں پیش آیا جب 45 سالہ پاکستانی شہری نوتن داس عرف سنجے سچدیو نے مبینہ طور پر اپنی 35 سالہ اہلیہ سپنا نوتن داس کو گھریلو جھگڑے پر چاقو کے وار کر کے قتل کیا اور بعدازاں اسی چاقو سے خودکشی کر لی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors