گذشتہ ماہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان 88 گھنٹوں پر محیط کشیدگی کا انجام بلآخر جنگ بندی کے اعلان پرہوا تھا۔ بی بی سی اُردو اور ہندی کی ٹیمیں اس چار روزہ کشیدگی کے دوران پاکستان اور انڈیا کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات رہیں اور جو کچھ انھوں نے دیکھا وہی اس رپورٹ میں تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے۔
انڈیا، پاکستان کشیدگی کا ایک ماہ: 88 گھنٹوں پر محیط تنازعے کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق