اگرچہ عمومی طور پر یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ چیٹ بوٹس سے پیشہ ورانہ مشورہ لینا مناسب نہیں لیکن دنیا بھر کے لوگ اپنے ذاتی خیالات اور تجربات اے آئی چیٹ بوٹس کے ساتھ شیئر کر چکے ہیں اور کر رہے ہیں۔
اے آئی تھیراپسٹ: ’جب آپ کو کوئی مدد دستیاب نہ ہو تو انسان تنکے کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتا ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق