پاکستان میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ملک کو عرصہ دراز سے درآمدات پر انحصار کر رہا ہے جس کے لیے قیمتی زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے تیل و گیس کے شعبے میں غیر ملکی کمپنیاں پاکستان سے نکل چکی ہیںآ ایسا کیوں ہے؟
سکیورٹی صورتحال یا پالیسی میں عدم تسلسل: پاکستان میں تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں لگاتار کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment